دنیا

ترکی کا امریکی سینٹ سے منظور کردہ ترکی سے متعلق بل پر احتجاج

ترکی کے نائب وزیر  خارجہ  نے 13 دسمبر کو ترکی میں متعین امریکی سفیر کو  طلب کیا اور 12 دسمبر کو امریکی سینٹ سے  منظور کردہ ترکی سے متعلق بل کی مذمت  کی اور امریکہ سے احتجاج کیا۔

15:58:46 14-12-2019

برطانیہ کے نومنتخب وزیر اعظم بورس جانسن کا شیڈول کے مطابق بریگزٹ کا ارادہ

برطانیہ کے نو منتخب وزیر اعظم بورس جانسن نے تیرہ تاریخ کو جاری اپنے بیان میں کہا کہ بریگزٹ کو شیڈول کے مطابق  پایہ تکمیل تک پہنچایا  جائے گا اور بریگزٹ کے تنازعہ کو ختم کیا جائے گا ۔ انہوں نے کہا کہ اسی دن صبح انہوں نے ملکہ  سے ملاقات کے دوران کہا کہ  وہ اگلے سال اکتیس جنوری تک بریگزٹ کو حاصل کرلیں گے ۔ 

15:11:10 14-12-2019

بنگلہ دیش کی سپریم کورٹ نے سابق وزیر اعظم خالدہ ضیاء کی ضمانت کی درخواست مسترد کر دی

بنگلہ دیش کی سپریم کورٹ نے بدعنوانی کے ایک کیس میں سابق وزیر اعظم خالدہ ضیاء کی  ضمانت کی درخواست مسترد کر دی۔ 

10:48:40 13-12-2019

​چین کا جزیرہ نما کوریا میں کشیدگی سے گریز پر زور

​اقوام متحدہ میں چین کے مستقل نمائندے جانگ جون نے گیارہ تاریخ کو عالمی برادری بالخصوص جزیرہ نما کوریا کے مسئلے سے متعلق اہم فریقین سے مطالبہ کیا کہ وہ ایک معقول اور منصفانہ موقف اپنائیں  اور دور اندیشی سے کام لیتےہوئے جزیرہ نما کو دوبارہ کسی تنازعہ میں مت الجھنے دیں۔

11:04:06 12-12-2019

مسئلہ شام کے حوالے سے آستانہ مذاکرات کا قازقستان میں انعقاد

​سنہوا نیوز ایجنسی کے مطابق مسئلہ شام کے حوالے سے دو روزہ  آستانہ مذاکرات کا چودہواں دور گیارہ تاریخ کو  قازقستان کے دارالحکومت نور سلطان میں اختتام پزیر ہوا۔

10:34:37 12-12-2019

چین نے عالمی انسانی حقوق کے نصب العین کی ترقی کے لیے مثبت خدمات سرانجام دیں، ماہرینِ لاطینی امریکہ

چین کی ریاستی کونسل کے پریس دفتر اور وزارت خارجہ کے زیر اہتمام دس اور  گیارہ دسمبر کو  بیجنگ میں دو ہزار انیس جنوب جنوب انسانی حقوق فورم کا انعقادہوا۔فورم کا موضوع "تہذیب و تمدن کے تنوع اور عالمی انسانی حقوق کے نصب العین کی ترقی " ہے۔

19:02:19 11-12-2019

عالمی تجارتی تنظیم کی اپیلٹ باڈی نئی اپیلوں کی سماعت سے محروم

​عالمی تجارتی تنظیم کے ڈائریکٹر جنرل رابرٹو ایزی ویدو  نے دس تاریخ کو کہا کہ " ایپلیٹ باڈی" گیارہ تاریخ سے باضابطہ طور پر نئی اپیلوں کی سماعت نہیں کرسکےگی۔

11:32:30 11-12-2019

طالبان نے افغان الیکشن کمیشن کے آٹھ مغوی اہلکاروں کو رہا کردیا

دس دسمبر کو افغان صوبے پاروان کے گورنر کی نمائندہ واحدہ شاہکار نے بتایا کہ طالبان نے دو ماہ قبل اغوا کیے گئے افغان الیکشن کمیشن کے آٹھ اہلکاروں کو رہا کر دیا ہے۔ 

18:35:41 10-12-2019

سینئر امریکی حکام کی جانب سے افغان جنگ کے حوالے سے امریکی عوام کو گمراہ کیے جانے کا انکشاف

​معروف امریکی جریدے واشنگٹن پوسٹ نے پیر کے روز ایک رپورٹ میں چند خفیہ دستاویزات کا حوالہ دیتے ہوئے کہا کہ سینئر امریکی حکام کی جانب سے امریکی عوام کو افغان جنگ سے متعلق مسلسل گمراہ کیا جاتا رہا ہے۔

11:15:12 10-12-2019

سنکیانگ میں چین کی جانب سے کیے جانے والے اقدامات " قومی تقاضوں" کے عین مطابق ہیں، سابق افغان صدر حامد کرزئی

​چین میں "امپیریل سپرنگ انٹرنیشنل فورم" میں شریک سابق افغان صدر حامد کرزئی نے تین تاریخ کو بیجنگ میں ایک انٹرویو کے دوران کہا کہ چین کی جانب سے سنکیانگ ویغور خود اختیار علاقے میں کیے جانے والے اقدامات  " قومی تقاضوں" کے عین مطابق ہیں۔ 

16:01:25 04-12-2019

ایران علاقائی صورتحال کی کشیدگی میں کمی کے حوالےسے تمام اقدامات کا خیر مقدم کرتاہے : ایران کے وزیر خارجہ

ایران کے وزیر خارجہ جواد ظریف نے دو تاریخ کو ایک بیان میں کہا کہ ایران مشرقی وسطی کی صورتحال کی کشیدگی میں کمی سے متعلق

11:28:03 03-12-2019

دو ہزار انیس کے اقوام متحدہ کی موسمیاتی تبدیلی کی کانفرنس کا میڈرڈ میں افتتاح

​اقوام متحدہ کے موسمیاتی تبدیلی کے فریم ورک کنوینشن پر دستخط کرنے والوں کا پچیسواں اجلاس دو دسمبر کو ہسپانوی دارالحکومت میڈرڈ میں شروع ہوا۔

11:02:43 03-12-2019
HomePrev...78798081828384...NextEndTotal 100 pages