مصر کی سویز کینال اتھارٹی نے 17 تاریخ کو شمال مشرقی مصرکے صوبہ اسماعیلیہ میں نہر سویز میں جہاز رانی کی 150 ویں سالگرہ منانے کے لئے ایک تقریب کا انعقاد کیا۔
11:02:16 18-11-2019چودہ نومبر کو چین کے صدر مملکت شی جن پھنگ نے برازیل کے دارالحکومت برازیلیا میں برکس ممالک کی گیارہویں سربراہی ملاقات کے موقع پر ہانگ کانگ کی موجودہ صورتحال پر چین کے موقف سے آگاہ کیا۔
10:59:57 18-11-2019سری لنکا کے الیکشن کمیشن نے 17 نومبر کو حزب اختلاف سے تعلق رکھنے والے پیپلز فرنٹ کے نامزد کردہ صدارتی امیدوار گوٹا بایا راجا پاکسےکی جیت کااعلان کر دیا۔
10:28:03 18-11-2019امریکی وزیر دفاع مارک ایسپر نے 17 تاریخ کو بنکاک میں جاری ایک بیان میں کہا کہ امریکہ نے جنوبی کوریا کے ساتھ مشترکہ فوجی مشقوں کو غیر معینہ مدت کے لئے ملتوی کردیا ہے۔ اس اقدام کا مقصد شمالی کوریا کے ساتھ "جذبہ خیر سگالی کا اظہار" ہے۔
09:47:36 18-11-2019چین- آسیان وزرائے دفاع کی دسویں غیررسمی ملاقات سترہ نومبر کو تھائی لینڈ کے دارالحکومت بنکاک میں منعقد ہوئی۔
17:16:20 17-11-2019فرانس کے "یلو ویسٹس" مظاہرین کا سولہ تاریخ کو پیرس، نانت اور لییوں سمیت دیگر شہروں میں پولیس کے ساتھ شدید تصادم ہوا ۔پیرس کی پولیس نے اسی دن ایک سو سینتالیس متشدد مظاہرین کو گرفتار کر لیا۔
16:36:35 17-11-2019مقامی وقت کے مطابق تیرہ نومبر کو برازیل کی خاتون اول مشل بولسنارو کی دعوت پر چینی صدر شی جن پھنگ کی اہلیہ پھنگ لی یوان نے برکس ممالک کے سربراہوں کی اہلیاوں کیلئے منعقدہ سرگرمی میں شرکت کی۔
12:48:06 14-11-2019چین کے صدر مملکت شی جن پھنگ نے تیرہ تاریخ کو برازیل کے شہر برازیلیا میں روس کے صدر ویلادیمیر پوٹن سے ملاقات کی ۔
12:47:11 14-11-2019مقامی وقت کے مطابق تیرہ نومبر کو چین کے صدر شی جن پھنگ نے برازیلیا میں بھارت کے وزیر اعظم نریندر مودی سے ملاقات کی۔
12:45:36 14-11-2019افغان حکومت کی جانب سے دی جانے والی اطلاع کے مطابق افغانستان کے مغربی صوبے ننگر ہار میں آئی ایس سے تعلق رکھنے والے ۳۲ اور طالبان سے تعلق رکھنے والے چار عسکریت پسندوں نے تشدد سے تائب ہو کرہتھیار ڈال دیئے ہیں ۔تفصیلات کے مطابق
17:07:11 10-11-2019 نو نومبر کو ر وسی صدر ولادیمیر پوتن نے ترکی کے صدر رجب طیب اردگان کے ساتھ ترکی اور روس کے بیچ تعاون اور شام کی صورت حال کے حوالے سے ٹیلی فونک بات چیت کی ۔ روس کی سرکاری ویب سائٹ پر جاری اطلاع کے مطابق،دونوں صدور
16:11:00 10-11-2019سات نومبر کو وینزویلا کے دارالحکومت کراکس میں پندرہویں وینزویلا بین الاقوامی کتب میلے کا افتتاح ہوا۔
20:07:36 09-11-2019