دنیا

یوگنڈا میں چین افریقہ تعاون فورم - غربت میں کمی اور ترقی سے متعلق کانفرنس کا انعقاد

چین افریقہ تعاون فورم کے تحت "غربت میں کمی اور ترقی سے متعلق کانفرنس2019"، اٹھائیس  سے انتیس تاریخ تک یوگنڈا کے صدر مقام کمپالا میں منعقد ہوئی۔ 

16:07:06 30-11-2019

امریکی صدر اچانک افغانستان پہنچ گئے

افغانستان کے مقامی وقت کے مطابق اٹھائیس نومبر کی رات ساڑھے آٹھ بجےامریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کا صدارتی طیارہ بگرام کےہوائی اڈے پر اترا۔  امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کا اپنا عہدہ سنبھالنے کے بعد جنگ زدہ افغانستان کا یہ پہلا اور بالکل غیر متوقع دورہ ہے۔

11:31:00 29-11-2019

اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل نےاسرائیل کی جانب سے یہودی بستیوں کی تعمیر کو عالمی قانون کی خلاف ورزی قرار دے دیا

اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل انتونیو گوتریز نے ستائیس نومبر کو کہا کہ اسرائیل کی جانب سے مقبوضہ فلسطینی علاقے میں یہودی بستیوں کی تعمیر کی کوئی قانونی حیثیت نہیں ہے۔ یہ عالمی قانون کی کھلی خلاف ورزی ہے۔

11:32:40 28-11-2019

افغانستان ،صحت کے شعبے میں بلاک چین ٹیکنالوجی سے استفادہ کرنے کے لیے تیار

افغانستان کی وزارتِ صحت کی جانب سے چھبیس نومبر کو جاری کردہ بیان میں کہا گیا ہے کہ افغانستان  کی وزارتِ صحت نے  " فینٹم آپریشنز " نامی بلاک چین کمپنی کے ساتھ ایک مفاہمتی یادداشت پر دستخط کیے ہیں جس کے تحت افغانستان کے شعبہِ صحتِ عامہ میں، جعلی ادویات کی شناخت ، ہسپتالوں میں طبی ریکارڈ کا نظام  اور مریضوں کی کمپیوٹرائزڈ فائلز کا جدید نظام تشکیل دیا جائے گا۔

11:17:42 27-11-2019

نائیجیریا میں چینی تجار کا ہانگ کانگ میں پر تشدد فسادات کےفوری خاتمے کی امید کا اظہار

تیئیس نومبر کو نائیجیریا کے دارالحکومت ابوجا  میں چین کی کاروباری صلاحیت کی ترقیاتی ایسوسی ایشن  کا قیام عمل میں آیا ۔ اسی دن منعقدہ ایک سمپوزیم میں ہانگ کانگ کے کاروباری ادارے لی  گروپ کے نمائندوں سمیت دیگر شرکا نے ہانگ کانگ کی موجودہ صورتحال پر بات چیت

14:36:08 25-11-2019

افغانستان میں خواتین پر تشدد کے واقعات میں اضافہ

افغانستان میں کئی دہائیوں سے خواتین پر ہونے والا گھریلو تشدد  خواتین کے حقوق کی تنظیموں اور صنفی مساوات کے پروگرام چلانے والے کار کنان کی توجہ کا مرکز رہا ہے اور باوجود تمام تر کوششوں کے آج بھی یہ سب سے اہم مسئلہ ہے۔

11:21:15 25-11-2019

جاپان میں چین ،جاپان اور جنوبی کوریا کے وزرائےماحولیات کا اکیسواں اجلاس

 چین ،جاپان اور جنوبی کوریا کے وزرائےماحولیات کا اکیسواں اجلاس تیئس سے چوبیس نومبر تک جاپان کے شہر  کیتا کیو شیو  میں منعقد ہوا۔

11:20:13 25-11-2019

 جاپان اور جنوبی کوریا کے وزرائے خارجہ کا اگلے مہینے دونوں ممالک کے سربراہوں کی ملاقات پر اتفاق

جاپان کے وزیر خارجہ  توشمیتسو موتیگی نے تیئیس تاریخ کو جاپان کے شہر   ناگویا  میں جی  ٹوینٹی  وزرائے خارجہ کے اجلاس میں  شریک جنوبی کوریا کے وزیر خارجہ کانگ کیونگ  واہ  سے ملاقات کی   ۔فریقین نے اس بات پر اتفاق کیا کہ دسمبر کے آخر میں چین-جاپان-جنوبی کوریا  کے سربراہی اجلاس کے دوران جاپان-جنوبی کوریا کی سربراہی ملاقات کے انعقاد کے لیے رابطے کو  فروغ دیا جائے گا ۔ 

16:20:56 24-11-2019

جاپان روس تعلقات کے راستے میں جاپان -امریکہ فوجی اتحاد ایک "مشکل مسئلہ" ہے،روسی وزیر خارجہ

روسی وزیر خارجہ لاوروف نے 23 تاریخ کو کہا کہ روس اور جاپان کے معاشی تعلقات نے بعض میدانوں میں ترقی کی ہے ، لیکن جاپان اور امریکہ کا  فوجی اتحاد روس - جاپان تعلقات کی ترقی میں ایک "مشکل مسئلہ" ہے۔

16:08:42 24-11-2019

مہندا راجاپاکسے نے سری لنکا کے نئے وزیر اعظم کا حلف اٹھا لیا

​سری لنکا کے نئے وزیر اعظم مہندا راجا پاکسے نے 21 تاریخ کو  صدارتی سیکرٹریٹ میں اپنے عہدے کا حلف اٹھایا۔

14:30:35 22-11-2019

شام میں پچاس لاکھ بچے امداد کے منتظر

​شام میں یونیسیف  کے نمائندے فرین ایکویزا نے اکیس تاریخ کو جنیوا میں پریس کانفرنس کے دوران کہا کہ شام میں کئی برسوں سے جاری خانہ جنگی کے باعث لاکھوں شامی بے گھر ہو چکے ہیں جن میں بچوں کی بڑی تعداد بھی شامل ہے۔

10:31:50 22-11-2019

متشدد مظاہرین ہی ہانگ کانگ کے اصل دشمن ہیں ،آسٹریلیا کی رپورٹ

انیس نومبر کوآسٹریلیا کی اخبار دی آسٹریلین کے صفحہِ اول پر اخبار کے چیف رپورٹر ہیڈلی کی رپورٹ بعنوان  " خونی سڑکوں پر غنڈوں کا راج "شائع ہوئی جس میں ہیڈلی نے ہانگ کانگ کا آنکھوں دیکھا حال بیان کرتے ہوئے اصل صورتِ حال دکھائی ہے ۔

19:14:53 21-11-2019
HomePrev...80818283848586...NextEndTotal 100 pages