دنیا

​ایران کے ایٹمی مسئلے سے متعلق وزرائے خارجہ کی کانفرنس میں چینی وزیر خارجہ وانگ ای کی شرکت

 پچیس ستمبر کو چینی وزیر خارجہ وانگ ای نےنیو یارک میں واقع اقوام متحدہ کےصدر دفتر میں ایران کے ایٹمی مسلے سے متعلق   وزرائے خارجہ کی  کانفرنس میں شرکت کی ۔ وانگ ای نے کہا کہ امریکہ نے ایران پر غیر معمولی  دباؤ ڈالا اور یہی

11:09:24 26-09-2019

مغربی ممالک میں نسل پرستی جیسے انسانی حقوق کے مسائل پر تنقید

​24 ستمبر کو جنیوا میں اقوام متحدہ کی انسانی حقوق کونسل کے 42 ویں اجلاس میں نسل پرستی اور نسلی امتیاز کے مسئلے پر غور کیا گیا۔ بیشتر ممالک اور غیر سرکاری تنظیموں کے نمائندوں نے کچھ مغربی ممالک میں نسل پرستی ، نسلی امتیاز ، نفرت انگیز نطریات ، اور امیگریشن حقوق کی پامالی جیسے انسانی حقوق کے  مسائل کے حوالے سے ان ممالک پر تنقید کی۔
 

16:40:20 25-09-2019

​اقوام متحدہ کے پائیدار ترقیاتی اہداف کی سمٹ کے سیاسی اعلامیے کا اجرا

​24 تاریخ کو نیویارک میں اقوام متحدہ کے پائیدار ترقیاتی اہداف کا سربراہ اجلاس اقوام متحدہ کے ہیڈ کوارٹرز میں منعقد ہوا  جس کا سیاسی اعلامیہ جاری کیا گیا۔اس اعلامیے میں ، اقوام متحدہ کے رکن ممالک نے 2030 تک پائیدار ترقیاتی اہداف کے حصول کے لئے اگلی دہائی میں فنڈ جمع کرنے اور کسی کو بھی پیچھے نہ چھوڑنے کا عہد کیا۔

16:37:32 25-09-2019

اقوام متحدہ کی چوہترویں جنرل اسمبلی میں عام بحث کا آغاز

​چوبیس تاریخ کو اقوام متحدہ کی چوہترویں جنرل اسمبلی کے عام بحث کا نیویارک  میں افتتاح ہوا۔ 

16:36:02 25-09-2019

اقوام متحدہ کے سیکرٹیریٹ کی دو ہزار تیس سے قبل" گرین ہاؤس گیسز "کے اخراج میں پینتالیس فیصد کمی کی منصوبہ بندی

اقوام متحدہ کےسیکرٹیریٹ نے حال ہی میں تحفظ ماحول کے حوالے سے  نئے دس سالہ منصوبے  کی منظوری دی جس کے مطابق سال دو ہزار تیس سے قبل سیکرٹیریٹ سے متعلقہ" گرین ہاؤس گیسز " کے اخراج میں پینتالیس فیصد کمی کی جائے گی ۔ اس ھدف کی تکمیل کے لیے دو ہزار تیس سے قبل بجلی کے استعمال کی فی کس  مقدار میں پینتیس  فیصد کمی کی منصوبہ بندی کی گئی ہے ۔ 

10:21:34 23-09-2019

ایران، "آبنائے ہرمز امن کی منسبت سے تجاویز "اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی میں پیش کرے گا، ایرانی صدر

بائیس  ستمبر کو ایرانی صدر حسن روحانی نے دارالحکومت تہران میں کی جانے والی ایک تقریر میں کہا  کہ ایران ،" آبنائے ہرمز  امن کی منسبت سے تجاویز " کو اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی میں پیش کرے گا۔انہوں نے خطے میں ہونے والے واقعات کے لیے ایران کو قصوروار ٹھہرانے کی کوشش کے خلاف سخت الفاظ میں احتجاج کیا ۔

10:20:36 23-09-2019

پیرس میں سینکڑوں پرتشدد مظاہرین کی گرفتاری

پیرس سٹی پولیس  نے 21 تاریخ کو اعلان کیا کہ اسی دن کی شام تک "یلو ویسٹ "نامی مظاہرین کے جلسے کے دوران164 پرتشدد مظاہرین کو گرفتار کیا گیا ، اور 395 افراد پر جرمانہ عائد کیا گیا ۔ 

17:00:46 22-09-2019

افغان سرکاری افواج نے مشرقی صوبے میں واقع ضلع کا قبضہ واپس لے لیا

​افغان افواج  کے بیان کے مطابق  کئی روز کی شدید لڑائی کے بعد غزنی صوبے کے ضلع جغتو کا قبضہ اتوار کے روز واپس  حاصل کرلیا گیا ہے۔ 

16:54:27 22-09-2019

اقوام متحدہ کے مختلف اداروں کے سربراہاں اور مختلف ممالک کے سفیروں کی جانب سے عوامی جمہوریہ چین کے قیام کی سترویں سالگرہ پر مبارک باد

​اقوام متحدہ میں تعینات چینی وفد نےعوامی جمہوریہ چین کے قیام کی سترویں سالگرہ  کی مناسبت سے  بیس ستمبر کو ایک  ضیافت کا اہتمام کیا۔

15:16:43 22-09-2019

چینی تعمیراتی ادارے کی طرف سے سری لنکا میں پانی کی فراہمی کے سب سے بڑے منصوبے کی تعمیر کا آغاز

سری لنکا کے سب سے  بڑے پانی کے فراہمی کے منصوبے ،شمالی کینڈی واٹر سپلائی پراجیکٹ کی تعمیر  کی افتتاحی تقریب اکیس تاریخ کو   کینڈی میں منعقد ہوئی ۔

15:14:22 22-09-2019

امریکہ کی جانب سے ایران کے مرکزی بینک سمیت تین اداروں پر پابندی لگانے کا اعلان

​امریکی حکومت نے بیس تاریخ کو ایران کے مرکزی بینک سمیت تین ایرانی اداروں پر پابندی عائد کرنے کا اعلان کیا اور کہا کہ یہ اقدام سعودی عرب میں تیل کی تنصیبات پر حملے  کا رد عمل ہے۔

16:11:13 21-09-2019

​اقوام متحدہ کے سکریٹری جنرل انتونیو گوتریز کی جانب سے عوامی جمہوریہ چین کے قیام کی 70 ویں سالگرہ پر تہنیتی پیغام

​20 تاریخ کو اقوام متحدہ میں چینی مستقل مشن نے عوامی جمہوریہ چین کے قیام کی 70 ویں سالگرہ  کی مناسبت سے ایک  استقبالیہ تقریب  منعقد  کی۔

16:08:43 21-09-2019
HomePrev...87888990919293...NextEndTotal 100 pages