دنیا

چین اور امریکہ کے درمیان نائب وزارتی سطح کی معاشی و تجارتی مشاورت کا واشنگٹن میں انعقاد

​انیس اور بیس ستمبر کو چین اور امریکہ کی معاشی و تجارتی ٹیمز نے واشنگٹن میں نائب وزارتی سطح کی مشاورت کا انعقاد کیا اور مشترکہ دلچسپی کے معاشی و تجارتی امور پر تعمیری بات چیت کی۔

16:01:25 21-09-2019

لیبر مارکیٹ پر پڑنے والے اثرات کو تجارتی مسائل سے منسوب نہیں کرنا چاہیے، ایلن وولف

عالمی تجارتی تنظیم کے نائب ڈائریکٹر جنرل ایلن وولف نے حال ہی میں  آسٹریلیا میں کہا کہ سائنس وٹیکنالوجی کی ترقی کا اثر لیبر مارکیٹ پر پڑ سکتا ہے اور اس کی وجہ تجارت یا درآمدات   کو نہیں ٹھہرایا جانا چاہیئے۔

10:55:29 20-09-2019

موسمیاتی تبدیلیوں کے نتیجے میں قدرتی آفات سے متاثرہ امداد کے منتظرافراد کی تعداد دوگنا ہونے کا امکان

ریڈ کراس اور ریڈ کریسنٹ سوسائٹی کی بین الاقوامی فیڈریشن کی جانب سے انیس تاریخ کو جاری کردہ رپورٹ کے مطابق دو ہزار پچاس تک ہر سال میں موسمیاتی تبدیلیوں سے متعلق آفات کی وجہ سے ان لوگوں جن کے لیے انسانی امداد کی ضرورت ہے، کی تعداد بیس کروڑ سے تجاوز ہونے کا امکان ہے۔یہ تعداد تقریباً موجودہ تعداد دس کروڑ آٹھ لاکھ کا دو گنا ہے۔

09:31:52 20-09-2019

اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کی جانب سے افغانستان میں دہشت گرد حملوں کی مذمت

اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل نے انیس تاریخ کو جاری ایک بیان میں گذشتہ دنوں افغانستان میں ہونے والے دہشت گردی کے واقعات کی سخت الفاظ میں مذمت کی ہے۔ بیان میں ہلاک ہونے والے افراد کے اہل خانہ اور افغان حکومت کے ساتھ گہری ہمدردی کا اظہار کیا گیا ہے۔

09:30:47 20-09-2019

امریکی فیڈرل ریزرو نے ایک سال میں دوسری مرتبہ ریٹ میں کمی کا اعلان کردیا

امریکی فیڈرل ریزرو نے اٹھارہ تاریخ کو اعلان کیا کہ وفاقی فنڈز کی شرح میں پچیس بنیادی نقطے کی کمی لاکر ایک اعشاریہ سات پانچ فیصد تا دو فیصد کے معیار تک مقرر کیا گیا ہے۔ یہ رواں سال میں امریکی فیڈرل ریزرو کی جانب سے  ریٹ میں کی جانے والی دوسری کٹوتی ہے۔

12:22:52 19-09-2019

یورپی پارلیمنٹ بغیر متبادل منصوبے کےبریگزٹ کے معاہدے کو ویٹو کردے گی

یورپی پارلیمنٹ نے اٹھارہ تاریخ کو ایک قرارداد کی منظوری دی جس کے مطابق پارلیمنٹ "بیک اپ انتظامات " کے بغیر بریگزٹ معاہدے کو ویٹو  کردے گی۔

10:20:42 19-09-2019

غیر ملکی مندوبین کی جانب سے سنکیانگ میں انسانی حقوق کے شعبے میں حاصل کردہ کامیابیوں کی تحسین

اٹھارہ ستمبر کو جینیوا میں چین کی "انسانی حقوق کی ترقی میں کامیابیوں کے حصول" کے موضوع پر ایک سیمینار منعقد ہوا۔ اس سیمینار میں 40 سے زائد ممالک کے سفارت کاروں، میڈیا نمائندوں ، اسکالرز اور غیر سرکاری تنظیموں کے نمائندوں نے شرکت کی۔

10:19:38 19-09-2019

اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل کی جانب سے افغانستان میں ہونے والے دو بم دھماکوں کی مذمت

اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل انتونیو گوتریز نے سترہ تاریخ کو اپنے ترجمان کے ذریعے ایک بیان جاری کیا ،جس میں اسی دن افغانستان میں  ہونے والے دو بم دھماکوں  کی سخت الفاظ میں مذمت کی گئی۔

10:51:45 18-09-2019

اقوام متحدہ کی چوہتر ویں جنرل اسمبلی کا افتتاح

اقوام متحدہ کی چوہتر ویں جنرل اسمبلی کا افتتاح نیو یارک میں واقع اقوام متحدہ کے ہیڈ کوارٹرز میں ہوا۔

10:46:08 18-09-2019

ترکی ، روس اور ایران سمیت تینوں ممالک کے رہنماؤں کا شام کی سیکورٹی پر تبادلہ خیال

ترکی ، روس اور ایران تینوں ممالک کے رہنما ؤں نے سولہ تاریخ کو ترکی کے دارالحکومت انقرہ میں ملاقات کی اور انہوں نے  شام کی سیکورٹی کے حوالے سے تبادلہ خیال کرتے ہوئے شام کے شمال مغربی علاقے ادلیب میں طویل المدتی جنگ بندی پر زور دیا۔ترکی کے صدر ایردوان ،روسی صدر پوٹن

10:08:30 17-09-2019

روحانی، ٹرمپ سے نہیں ملیں گے، ایرانی وزارت خارجہ

  ایران کی وزارت خارجہ کے  ترجمان محمد موسوی نے سولہ تاریخ کو ایک باقاعدہ پریس کانفرنس میں کہا ہے کہ اقوام  متحدہ کی جنرل اسمبلی کے موقع پر ایرانی صدر حسن روحانی امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ سے

10:05:13 17-09-2019

امریکی صدر کی جانب سے اسٹریٹجک پیٹرول ریزرو کے استعمال کی اتھارٹی جاری

پندرہ ستمبر کو امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے اپنے  ٹوئٹر پیغام میں کہا کہ سعودی عرب کی پٹرول تنصیبات پر حملے کے واقعات سے نمٹنے کے لیے انہوں نے "ناگزیر حالات میں " اسٹریٹجک پیٹرول ریزروز سے پیٹرول استعمال کرنے کی اتھارٹی جاری کر دی ہے تاکہ منڈی میں پیٹرول کی فراہمی ضرورت کے مطابق  ہو۔ 

15:13:29 16-09-2019
HomePrev...88899091929394...NextEndTotal 100 pages