دنیا

ترقی کا حق بنیادی انسانی حقوق سے علیحدہ نہیں کیا جاسکتا، ترقی پذیر ممالک کی رائے

گیارہ ستمبر کو اقوام متحدہ کی انسانی حقوق کونسل کے بیالیسویں اجلاس میں خصوصی رپورٹر برائے ترقیاتی حق کے ساتھ بات چیت کا اہتمام کیا گیا۔

16:13:49 13-09-2019

برطانوی اپوزیشن جماعتوں کا پارلیمان کی کارروائی دوبارہ شروع کرنے کا مطالبہ

برطانیہ میں حزبِ مخالف کی تین مرکزی جماعتوں نےوزیرِاعظم بورس جانسن سےفوری طور پر  پارلیمان کی کارروائی دوبارہ شروع کرنے کا مطالبہ کیا ہے۔

16:11:05 13-09-2019

انسانی حقوق کی کونسل میں مغربی ممالک کی جانب سے انسانی حقوق کی خلاف ورزیوں پر تنقید

دس سے گیارہ تاریخ کو اقوام متحدہ کی انسانی حقوق  کونسل کے بیالیسویں اجلاس کے دوران ہائی کمشنر برائے انسانی حقوق کے دفتر کی جانب سے جاری کردہ رپورٹ پر  عام بحث کا آغاز کیا گیا ۔ متعدد غیر سرکاری تنظیموں نے امریکہ اور یورپ سمیت مغربی ممالک کی جانب سے انسانی حقوق کی خلاف ورزیوں  پر کڑی تنقید کی۔

16:19:17 12-09-2019

امریکہ اور طالبان کی بات چیت ناکام

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی جانب سے طالبان کے ساتھ خفیہ ملاقات منسوخ کرنے کے اعلان کے بعد ، افغانستان کی صورتحال کشیدہ ہوگئی ہے۔ 11 ستمبر کو نیویارک میں  دہشتگرد حملے کی 18 ویں برسی تھی۔اس  موقع پر افغانستان میں امریکی سفارتخانے پر راکٹوں کا

11:06:17 12-09-2019

امریکہ اور افغان طالبان کے درمیان مذاکرات اب خارج از امکان ہیں، ڈونلڈ ٹرمپ

امریکی صدر ڈوںلڈ ٹرمپ نے نو تاریخ کو کہا کہ امریکہ اور افغان طالبان کے درمیان مذاکرات "ختم "ہوگئے ہیں۔

16:21:56 10-09-2019

صدارتی انتخابات شیڈول کے مطابق ہونگے، افغان اہلکار

​منصوبے کے مطابق  افغانستان کے  صدارتی انتخابات 28 ستمبر کو ہونے ہیں۔ 

11:18:20 09-09-2019

افغان حکومت کا طالبان سے جنگ بندی اور براہ راست بات چیت کا مطالبہ

افغان ایوان صدر کی جانب سے آٹھ تاریخ کو جاری ایک

19:38:34 08-09-2019

ڈونلڈ ٹرمپ نے افغان صدر اور طالبان سے خفیہ ملاقات منسوخ کردی

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے سات تاریخ کو سوشل میڈیا پر کہا کہ انہوں نے آٹھ تاریخ کو افغان صدر اشرف غنی اور طالبان کے نمائندوں سے کیمپ ڈیوڈ میں خفیہ طور پر ملاقات طےکی تھی

16:01:02 08-09-2019

ایران نے یورینیم افزدوگی کے لیے جدید تیز تر سینٹری فیوجز استعمال کرنا شروع کردیے ہیں، بہروز کمال

سات تاریخ کوایرانی جوہری توانائی ایجنسی کے ترجمان بہروز کمال وندی نے ایک بیان میں کہا ہے کہ ایران نے یورینیم افزودگی کے لئے جدید ترین سینٹری فیوجز کا استعمال شروع کردیا ہے۔ ان کا کہنا تھا کہ اس وقت ایسے 40 جدید سینٹری فیوجز کام کر رہے ہیں۔ جنہیں یورینیم افزودگی، ریکٹر فیول اور جوہری ہتھیاروں کی تیا

15:54:56 08-09-2019

اقوام متحدہ میں انسانی حقوق کی سینئر مشیر کی جانب سے ہانگ کانگ میں پر تشدد کارروائیوں کی مذمت

چار ستمبر کو اقوام متحدہ میں انسانی حقوق کی سینئر مشیر مشیل باشیلےنے سالانہ رسمی پریس کانفرنس میں صحافیوں کے سوالات کا جواب دیتے ہوئے کہا کہ ہانگ کانگ خصوصی انتظامی علاقے  کی چیف ایگزیکٹو کیری لام کی جانب سےبات چیت کے لئے پلیٹ فارم کے قیام کا اعلان حوصلہ افزا ہے۔

18:41:26 07-09-2019

برطانوی پارلیمنٹ کے ایوان بالا میں بغیر معاہدے کے " بریگزٹ" کو روکنے کے لئے بل کی منظوری

برطانوی پارلیمنٹ کے ایوان بالا  نے چھ ستمبر کو ایک ایکٹ منظور کر لیا جس کا مقصد بغیر کسی معاہدے پر پہنچے"بریگزٹ" یعنی برطانیہ کے یورپی یونین سے انخلا کو روکنا ہے۔ اس ایکٹ کی منظوری سے یہ ظاہر

15:20:46 07-09-2019

چینی وزیر خارجہ وانگ ای پاکستان اور نیپال کا دورہ کریں گے

چین کی وزارت خارجہ  کے ترجمان گنگ شوانگ نے چھ تاریخ کو اعلان کیا کہ چینی وزیر خارجہ وانگ ای  پاکستان کے وزیر خارجہ شاہ محمد قریشی اور نیپالی وزیر خارجہ پردیپ کمر گوالی کی دعوت پر سات اور دس ستمبر  کو اسلام آباد میں ہونے والی  چین ، افغانستان اور پاکستان کے وزرائے خارجہ کی بات چیت میں شرکت کریں گے ۔

17:32:53 06-09-2019
HomePrev...90919293949596...NextEndTotal 100 pages