دنیا

شام کی صورتحال پرروس اور فرانس کے صدور کی ٹیلی فونک بات چیت

​چھبیس اکتوبر کو روسی صدر ولادیمیر پوٹن اور فرانسیسی صدر ایمینوئیل میکرون نے ٹیلی فونک بات چیت میں شام کی صورتحال پر تبادلہ خیال کیا۔

15:43:03 27-10-2019

شام کی صورتحال پر ،روس اور امریکہ کے وزرا ئے خارجہ کی ٹیلی فونک بات چیت

​چھبیس اکتوبر کو روس کے وزیر خارجہ سرگئی لاوروف نے امریکی وزیر خارجہ مائیک پومپیو کے ساتھ ٹیلی فونک بات چیت کرتے ہوئے شام کی صورتحال پر تبادلہ خیال کیا۔

15:33:23 27-10-2019

امریکہ نے کیوبا کے ساتھ متعددپروازیں معطل کر دیں

پچیس اکتوبر کوامریکہ کے اسٹیٹ ڈپارٹمنٹ نے کہا کہ امریکہ اور کیوبا کے درمیان متعدد پروازیں معطل کر دی گئی ہیں ۔ کہا جا رہا ہے کہ امریکہ کے اس اقدام کا مقصد یہ ہے کہ ان پروازوں سےمنافع حاصل کرتے ہوئے وینزویلا کی مادورو حکومت کے لیے کیوبا کی مدد کو روکا جائے۔ کیوبا کے وزیِر خارجہ برونو رودریگیز پریلا ن

18:51:56 26-10-2019

​افغان امور کے حوالے سےچہار فریقی اجلاس کا ماسکو میں انعقاد

پچیس اکتوبر کو چین ، روس ،امریکہ اور پاکستان کے نمائندوں نے ماسکو میں افغان امور سے متعلقہ دوسرے چہار فریقی اجلاس کا انعقاد کیا۔چاروں فریقین نے افغانستان کے اقتدار اعلی ،خودمختاری اور علاقائی سالمیت کا احترام کرنے کا اعادہ کرتے ہوئے افغانستان میں پائیدار امن کے حصول کے لیے افغان عوام کو مدد فراہم کر

16:32:27 26-10-2019

برطانوی پارلیمنٹ نے بورس جانسن کی جانب سے "بریگزٹ" معاہدے کے لیے قانون سازی کے نظام الاوقات کو ویٹو کردیا

برطانوی پارلیمنٹ کے ایوان زیریں نے 22 تاریخ کی شام کو برطانوی پارلیمنٹ میں "بریگزٹ"  معاہدے کو جلد سے جلد پاس کرنےکے لئے وزیر اعظم بورس جانسن کی طرف  سے پیش کردہ  قانون سازی کیلئے ٹائم ٹیبل کو ویٹو کردیا۔ جس کے نتیجے میں   برطانیہ میں"بریگزٹ" معاہدے میں تاخیر کا امکان  مزید بڑھ گیا ہے۔

11:09:01 23-10-2019

برطانوی پارلیمنٹ کے ایوان زیریں کے اسپیکر کی جانب سے نئے"بریگزٹ" معاہدے کے لئے دوبارہ ووٹنگ کی تحریک مسترد   

اکیس تاریخ کو ، برطانوی پارلیمنٹ کے ایوان زیریں کے اسپیکر جان بر کاونے حکومت کی جانب سے نئے "بریگزٹ" معاہدے کیلئے دوبارہ ووٹنگ کے لئے پیش کی جانے والی تحریک کو یہ کہتے ہوئے مسترد کردیا کہ دوبارہ ووٹنگ " تکرار"  ہےاور اس سے" بد نظمی"  پیدا ہوگی ۔
ایوان زیریں کے اسپیکر  کی جانب سے نئے "بریگزٹ" معاہدے کے لئے دوبارہ ووٹنگ کی تحریک مسترد ہونا اس بات کی علامت ہے کہ  برطانوی وزیر اعظم بورس جانسن کی حکومت کو "بریگزٹ" کے مسئلے پر مشکلات کا سامنا ہے، اور   "بریگزٹ" کے دوبارہ ملتوی  ہونے کا امکان بہت بڑھ گیا ہے۔

10:40:03 22-10-2019

افغانستان میں صوبائی گورنر کے قافلے پر حملے میں تین افراد ہلاک

افغانستان  کے ایک اہل کار نے بیس تاریخ کو اپنے ایک بیان میں کہا کہ مشرقی افغانستان میں واقع صوبہ وردک کے گورنر کے قافلے کو اسی دن صوبے کے صدر مقام میں خود کش حملے کا نشانہ بنایا گیا جس سے تین عام شہری  جان بحق  اور گورنر کے دو محافظ زخمی ہوگئے ۔  تاہم گورنر مظفر الدین  یامین   محفو ظ رہے۔ 
تاحال کسی تنظیم یا فرد نے اس حملے کی ذمہ داری قبول نہیں کی ۔

14:13:49 21-10-2019

روسی وزیر خارجہ کی روسی اور امریکی سفارتی مشن سے معمول کے مطابق دوبار ہ کام شروع کرنے کی اپیی

20 تاریخ کو ، روسی وزیر خارجہ سر گئی لاوروف نے روس اور امریکہ کے ایک دوسرے کے ممالک میں قائم  سفارتی مشن سے جلد از جلد معمول  کے مطابق  دوبارہ کام شروع کرنے کی اپیل کی۔

10:43:54 21-10-2019

اگلے سال کے جی 7 سمٹ کے انعقاد کیلئے مقام کا دوبارہ انتخاب کریں گے، ٹرمپ

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے انیس تاریخ کی شام کو کہا کہ ڈیموکریٹک پارٹی اور میڈیا کی "عداوت" کی وجہ سے ، انہوں نے فلوریڈا میں واقع اپنے نجی گولف کلب کو 2020 جی 7 سربراہی اجلاس کے انعقاد کے مقام کے طور پر منسوخ کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔

10:37:59 21-10-2019

شمال مشرقی شام سے انخلا کرنے والے امریکی فوجی عراق میں تعینات ہوں گے,امریکی وزیر دفاع

امریکی وزیر دفاع  مارک اسپرنے انیس تاریخ کو کہا کہ شام کے شمال مشرقی علاقے سےانخلا کرنےوالے تقریباً   ایک ہزار امریکی فوجیوں کو   "داعش"  کے خلاف آپریشن  کیلئے عراق کے مغربی علاقے  میں تعینات کیا جائے گا۔

10:37:01 21-10-2019

لیٹوین ترمیم نے بریگزٹ کو پھر کھٹائی میں ڈال دیا

برطانوی پارلیمنٹ میں ایک ترمیمی قرار داد کے ذریعے بریگزٹ کو موخر کر دیا گیا ہے۔

18:51:27 20-10-2019

بین الاقوامی مانیٹری اور مالیاتی کمیٹی کا تشویش ناک عالمی تجارتی صورتحال سے نمٹنے پر زور

​بین الاقوامی مالیاتی فنڈ کا فیصلہ کرنے والے ادارے، بین الاقوامی مانیٹری اور مالیاتی کمیٹی نے انیس تاریخ کو مختلف اطراف پر زور دیا ہے کہ وہ تجارتی تشویش ناک صورتحال سے نمٹتے ہوئے عالمی تجارتی تنظیم کی اصلاحات کی حمایت کریں۔ 

15:58:33 20-10-2019
HomePrev...84858687888990...NextEndTotal 100 pages