دنیا

سابق نائب امریکی صدر بھی ٹرمپ کے مواخذے کے ہامی

​امریکہ کے سابق نائب صدر،آئندہ انتخابات میں ڈیموکریٹک پارٹی کے صدارتی امیدوارجو بائیڈن نے نو تاریخ کو اپنے بیان میں کہا کہ وہ صدر ٹرمپ کے مواخذے کی حمایت کرتے ہیں ۔

15:13:30 10-10-2019

سلامتی کونسل کا شام میں آئینی کمیشن کے قیام کا خیر مقدم

​اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کے آٹھ تاریخ کو جاری اپنے ایک بیان میں شام میں آئینی کمیشن کے قیام کا خیر مقدم کیا ہے۔ 

10:23:35 09-10-2019

حکومتی ادارے ٹرمپ کے مواخذے میں معاونت کریں، امریکی ایوان نمائندگان

​سات اکتوبر کو امریکی ایوان نمائندگان نے وزارت دفاع اور محکمہ انتظام و بجٹ کو الگ الگ طلبی نامے ارسال کئے ہیں جن میں ضرورت کے مطابق صدر ٹرمپ کے مواخذے اور تحقیقات میں تعاون کے لئے کہا گیا ہے۔

10:19:20 09-10-2019

ترک افواج کا شمال مشرقی شام میں موجود "شامی ڈیموکریٹک فورسز" کے ہدف پر حملہ

​سات اکتوبر کو شام کے قومی ٹیلی وژن کی جانب سے نشر کی جانے والی رپورٹ کے مطابق ترکی کی افواج نے اسی رات ،شمال مشرقی شام میں موجود "شامی ڈیموکریٹک فورسز" کے ہدف پر حملہ کیا۔

14:23:01 08-10-2019

امریکی پارلیمنٹ کی طرف سے وہائٹ ہاؤس کو سمن جاری

امریکی ایوان نمائندگان کے مانیٹرنگ اینڈ ریفارم کمیشن نے  چار اکتوبر کو وائٹ ہاؤس کو ایک سمن جاری کیا ، جس میں درخواست کی گئی ہے کہ وہ صدر ٹرمپ کے خلاف ایوان کی مواخذے کی تحقیقات میں تعاون  کے لیے  صدر کے "ٹیلی فون ڈور" واقعے کی متعلقہ دستاویزات،

16:25:01 06-10-2019

اسٹاک ہوم میں شمالی کوریا اور امریکہ کے نمائندوں کی مشاورت

پانچ اکتوبر  کو سویڈن کے دارالحکومت اسٹاک ہوم میں شمالی کوریا اور امریکہ کے نمائندوں نے شمالی کوریا کے جوہری مسئلے پر مشاورت کی۔ امریکی وزارت خارجہ کی جانب سے  ۵ اکتوبر  کو جاری کیے گئے بیان

16:11:06 06-10-2019

شمالی افغانستان میں فوجی کاروائیاں ، گزشتہ تین دنوں میں پچاس عسکریت پسند ہلاک

پانچ اکتوبر کو  افغانستان کے شمالی صوبے تخار کے حکومتی ترجمان محمد جواد ہجاری نےایک بیان میں کہا کہ حکومتی افواج کی جانب سے صوبہ تخار کی ڈسٹرکٹ بہارک میں طالبان کے ٹھکانوں پر کی جانے والی

19:19:34 05-10-2019

افغان فورسز کی تاخار میں کاروائی ، تیرہ عسکریت پسند ہلاک

 تین اکتوبر کوافغان فوج کی طرف سے جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ عسکریت پسندوں کے خلاف جاری آپریشن میں ،شمالی صوبے تاخار کے ضلع بہارک میں افغان فورسز   کی کاروائی کے دوران  تیرہ عسکریت پسند  مارے گئے ہیں۔عسکریت پسندوں کو علاقے سے مکمل طور پر بے دخل کرنے کی یہ کاروائی

17:18:09 03-10-2019

افغان صوبے تخار میں طالبان کے خلاف آپریشن کا فیصلہ

افغانستان کے شمالی صوبے تخار میں طالبان کی جانب سے مختلف اہم مقامات پر قبضے کے بعد صوبائی حکومت کی جانب سے وسیع پیمانے پر آپریشن شروع کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ صوبائی گورنر کے ترجمان

16:47:37 02-10-2019

اقوام متحدہ کی انسانی حقوق کونسل میں ترقی کے حق کے حوالے سے قرارداد کی منظوری

مقامی وقت کے مطابق ستائیس ستمبر کو اقوام متحدہ کی انسانی حقوق کونسل کی بیالیسویں کانفرنس میں غیرجانبدار تحریک اور چین کی جانب سے پیش کردہ ترقی کے حق سے متعلق قرارداد کی منظوری دی گئی۔

16:13:40 28-09-2019

افغانستان میں صدارتی انتخابات کے لیے ووٹنگ

افغان الیکشن کمیشن کی جانب سے جاری اطلاعات کے مطابق افغانستان کے صدارتی انتخابات کے لئے ووٹنگ کا آغاز اٹھائیس تاریخ کی صبح ہوا۔ 

16:12:27 28-09-2019

​چینی وزیرِ خارجہ وانگ ای کی اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کے امن و سلامتی کے تحفظ سے متعلقہ مباحثے میں شرکت

اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کا امن و سلامتی کے تحفظ کے لیے علاقائی اور ذیلی تنظیموں کے تعاون کا مباحثہ پچیس ستمبرکو نیو یارک میں منعقد ہوا ۔ چینی وزیر خارجہ وانگ ای نے اس میں شرکت کی ۔ وانگ ای نے کہا کہ دہشت گردی انسان کی مشترکہ دشمن ہے

11:17:48 26-09-2019
HomePrev...86878889909192...NextEndTotal 100 pages