امریکہ کی ساٹھ سائنسی ، انجینئرنگ اور تعلیمی تنظیموں نے چار تاریخ کو مشترکہ طور پر ایک کھلا خط جاری کیا ، جس میں امریکی حکومت کی طرف سے غیر ملکی محققین کو ڈرانے دھمکانے اور بین الاقوامی سائنسی تعاون میں رکاوٹیں کھڑی کرنے کے اقدامات کی مخالفت کی گئی
16:07:09 06-09-2019ایک مقامی اہلکار کے جمعہ کے روز کی اطلاع کے مطابق افغانستان کے شمالی صوبے تخار میں جمعرات کی رات طالبان کے وفادار عسکریت پسندگروہ نے سرکاری چوکیوں پر حملہ کرکے چھ سیکورٹی اہلکاروں کو ہلاک جبکہ چار کو زخمی کردیا۔
16:04:19 06-09-2019حال ہی میں ، امریکہ نے چین کے ساتھ اپنے معاشی اور تجارتی تنازعات کو مزید بڑھایا ہے ، جس سے نا صرف چین اور امریکہ کے درمیان باہمی معاشی اور تجارتی تعلقات کو سنگین خطرہ لاحق ہے ، بلکہ عالمی معاشی اور تجارتی نظام بھی خطرے میں پڑ گیا ہے۔
16:01:52 06-09-2019ین اور عرب ممالک کی ایکسپو پانچ ستمبر کو چین کے صوبہ نینگ شیا کے شہر ین چھوان میں افتتاح ہوا۔ چین کی قومی عوامی کانگریس کی مجلس قائمہ کے نائب صدر چھاو جیئن مینگ نے افتتاحی تقریب میں شرکت کرتے ہوئے چینی صدر مملکت شی جن پھنگ کا تہنیتی پیغام پڑھ کر سنا یا۔
15:58:25 06-09-2019چار ستمبر کو ایرانی صدر حسن روحانی نےاعلان کیا ہے کہ ایران جلد ہی ایرانی جوہری معاہدےسے متعلق اپنے وعدوں میں کمی کے لیےاپنے تیسرےا قدام کا اعلان کرے گا ۔ ان کے مطابق یہ ا قدام بےحد اہم ہو گا اور اس کےغیر معمولی نتائج سامنے آئیں گے ۔
11:01:10 05-09-2019چار ستمبر کوبرطانوی چانسلر برائے خزانہ سعید جاوید نے اعلان کیا ہے کہ برطانوی حکومت "بریگزٹ" کے لیے مزید 2 ارب پاؤنڈ مختص کرے گی۔ بریگزٹ ریزروز میں گزشتہ دو ماہ میں دوسری مرتبہ اضافہ کیا گیا ہے۔ برطانوی حکومت نے اب اس مد میں کل آٹھ ارب تیس کروڑ پاؤنڈ کا وعدہ کیا ہے۔
10:58:46 05-09-20193 ستمبر کی سہ پہر کو ، بیجنگ عالمی باغبانی ایکسپو میں "افغانستان کا دن" منایا گیا۔چین میں افغان سفارت خانے کے عہدیداروں اور چین کے مختلف شعبہ ہائے زندگی سے تعلق رکھنے والی شخصیات نے اس تقریب میں شرکت کی۔
15:25:09 04-09-2019امریکی وزارت خزانہ نے تین تاریخ کو ایرانی خلائی ایجنسی اور اس سے وابستہ دوتحقیقی اداروں پر پابندی عائد کردی ہے اور اس کی وجہ یہ بتائی گئی ہے کہ ایران اپنے تیار کردہ لانچنگ تنصیبات کو بیلسٹک میزائل لانچ کرنے کے لئے استعمال کرسکتاہے۔
دو ستمبر کوبرطانوی وزیر اعظم بورِس جانسن نے کابینہ کا ایک ہنگامی اجلاس طلب کیا جس کے بعد انہوں نے اپنے ایک بیان میں واضح طور پر اس بات کا اعادہ کیا کہ وہ کسی بھی صورت یورپی یونین سے بریگزیٹ میں التوٰی کی درخواست نہیں کریں گےاور برطانیہ طے کردہ منصوبے کے مطابق اکتیس اکتوبر کو یورپی یونین سے الگ ہو جائے گا۔
10:16:36 04-09-2019ترکی کے صدر طیب اردگان نے حال ہی میں انکشاف کیا ہے کہ ترکی نیو جنریشن کے روسی لڑاکا طیارے ایس -57 کی خریداری کے لئے روس کے ساتھ بات چیت کر رہا ہے۔
16:26:01 02-09-2019یکم ستمبر کو افغانستان میں تعینات امریکی حکومت کے خصوصی ایلچی زلمے خلیل زاد نےاپنے ایک بیان میں کہا کہ امریکہ اور افغان طالبان کے نمائندوں نے حال ہی میں دوہا میں مذاکرات کا نواں دور مکمل کر لیا ہے۔فریقین کے بیچ افغانستان میں تشدد کے خاتمے اور افغانستان کے اندر قوتوں کے درمیان مذاکرات کے انعقاد پر سمجھوتہ طے پائے گا۔
14:24:21 02-09-2019اکتیس اگست کوفرانس کے ایوان صدر کی جانب سے جاری کردہ بیان کے مطابق فرانس کے صدر ایمانوئل میکرون اور ایرانی صدر حسن روحانی نے ایران کے ایٹمی مسئلے اور یمن کی صورتِ حال سمیت دیگر مسائل کے حوالے سے ٹیلی فون پر بات چیت کی۔
17:16:01 01-09-2019